Posted inکھیل

پاکستان ویمن فٹسال ٹیم آئندہ سال پہلی بار ایشین کپ کوالیفائرز میں حصہ لے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن فٹسال ٹیم آئندہ سال جنوری میں پہلی مرتبہ ایشین فٹسال کپ کوالیفائرز میں حصہ لے گی۔ ایشین فٹسال فیڈریشن کی جانب سے کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ، گروپ بی، میں […]

Gift this article