اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر باتک میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے برانز میڈل جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق 90 کلوگرام کیٹیگری میں بھارت اور منگولیا کے تن ساز شامل تھے، ایونٹ میں 200 کے لگ بھگ ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ […]
