Posted inکھیل

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ: پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کے اختشام الحق نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ میں جاری چھٹی ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو […]

Gift this article