Posted inکھیل

پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل نے ایس بی پی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو شکست دے کر جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریذیڈنٹ کپ گریڈ 2023-24 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایس این جی پی ایل نے 279 رنز کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اور 24 […]

Gift this article