ایسٹونیا کے ساحل چوہان نے کرس گیل کی تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری کاریکارڈ توڑ دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مردوں کی تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری کا ریکارڈ پیر کو اس وقت ٹوٹ گیا جب ایسٹونیا کے ساحل چوہان نے قبرص کے خلاف غیر معمولی اننگز کھیلی۔ چوہان نے صرف 41 […]
