اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے اسٹار ایرلنگ ہالینڈ نے کلب کے ساتھ نیا ساڑھ نو سالہ طویل مدتی معاہدہ کیا ہے، جو 2034 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے نے ہالینڈ کو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اسپورٹس اسٹارز میں شامل کر دیا ہے۔ اس معاہدے […]
