ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی ملبے سے مل گیا: ایرانی ہلال احمر کی تصدیق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مل گیا۔ ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی […]
