Posted inبین الاقوامی, چین

فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے ایران نے چین میں ذخیرہ شدہ 30 لاکھ بیرل تیل نکلوا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فنڈز اکٹھا کرنے کی کوشش میں ایران نے چین میں ذخیرہ کرنے والی جگہ سے تقریباً 30 لاکھ بیرل تیل نکلوا کر روانہ کیا ہے۔ یہ تیل کم از کم 25 ملین بیرل کے اس ذخیرے کا حصہ ہے جو ایران نے 2018 کے […]

Gift this article