ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے تاحال امریکی ویزوں کا انتظار ہے ایرانی حکام کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اب ترکی میں موجود کینیڈین سفارت خانے سے ویزا درخواستیں دینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ایران کا پہلا میچ 15 جون کو لاس اینجلس […]
