بھارتی کرکٹر مشیر خان ایرانی کپ سے قبل حادثے کا شکار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے آل راؤنڈر مشیر خان جو کہ بھارتی بلے باز سرفراز خان کے چھوٹے بھائی ہیں، جمعے کو لکھنؤ کے قریب سڑک حادثے میں گردن کے فریکچر کا شکار ہو گئے۔ مشیر یکم اکتوبر سے شروع ہونے […]
