Posted inTop News, پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔ پاک فوج […]

Gift this article