اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 4 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ اور خیبر پختونخوا میں بڑھتی سکیورٹی کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن سے مشاورت کا سلسلہ تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر آصف علی […]
