اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی یورپی یونین کے انتخابات میں حصہ لیں گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ جون میں ہونے والے یورپی انتخابات میں اپنی حکمران جماعت برادرز آف اٹلی کی اہم امیدوار کے طور پر حصہ لیں گی۔ میلونی نے اٹلی […]
