لاہور میں خواتین کی حلوہ کے پوسٹر اٹھا کر اے ایس پی شہربانو کی سربراہی میں ریلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی جانب سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کی سربراہی میں خواتین کی آگاہی ریلی نکالی گئی جس کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ […]
