Posted inبین الاقوامی, Top News, چین

سمندری حدود میں چینی جہاز کی سرگرمی، فلپائن نے کوسٹ گارڈ آپریشن شروع کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)رائٹرز کی خبر کے مطابق فلپائن نے تائیوان کے قریب شمالی بٹانیز کے سمندری علاقے میں موجود چینی تحقیقی جہاز کو وہاں سے ہٹانے کے لیے اپنا سب سے بڑا بحری جہاز اور ایک طیارہ تعینات کردیا، جبکہ ایک چینی کوسٹ گارڈ جہاز بھی علاقے میں پہنچ گیا۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے […]

Gift this article