ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کےاسجد اقبال اور اویس منیر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ مہمات میں اپنی اچھی فارم کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو ناک آؤٹ مرحلے کے […]
