اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ کینیڈا اور چین نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور ایک دوسرے کی منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے کے لیے اپنے ابتدائی تجارتی انتظام میں توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدے کے تحت چین کینیڈا کی مزید مصنوعات، خصوصاً منجمد سور کے […]
