پاکستان نے حکومتی اجازت نہ ملنے پر بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ 23 جنوری سے 7 فروری تک حیدرآباد دکن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کے مطابق، شرکت کے لیے وزارتِ خارجہ اور […]
