اوورسیز پاکستانیوں نے نومبر میں 3.2 ارب ڈالر بھیجے ایس بی پی کے مطابق خلیجی ممالک سے کم ترسیلات کے باعث ماہانہ بنیادوں پر 6.7 فیصد کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے نومبر میں 3.2 ارب […]
