مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) فرانسیسی فٹبال کلب اولمپک ڈی مارسیلی کے سابق مڈفیلڈر عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی موت کا اعلان جمعرات کو ان کے کلب کی جانب سے کیا گیا۔ مراکشی فٹ […]
