Posted inکھیل

پیرس اولمپکس: ٹرائیتھلون مقابلوں کے لیے دریائے سین کاپانی کلیئر قرار دے دیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کو ٹرائیتھلون مقابلوں کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سین میں آج ٹرائی تھلون کا مینز اینڈ ویمنز سوئمنگ ایونٹ ہو گا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ واٹر ٹیسٹنگ میں […]

Gift this article