اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برازیل کی تیراک انا کیرولینا ویرا کو پیرس اولمپکس سے برطرف دیا گیا، اور ان کی ساتھی گیبریل سینٹوس کو وارننگ دی گئی کیونکہ انہوں نے بغیر اجازت ایتھلیٹس ویلیج چھوڑ دیا تھا۔ برازیلین اولمپک کمیٹی (بی او سی) کو ان کی خلاف ورزی سوشل میڈیا پوسٹس […]
