اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے پانچویں روز 8 سونے، 7 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ چین میڈلز ٹیبل پر سرفہرست آگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلوں میں چین کے مجوعی میڈلز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ اولمپکس مقابلوں میں جاپان نے بھی سونے کے […]
