Posted inکھیل

امریکی خواتین باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کے میڈل جیتنے کی امیدوں چکنا چور کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکہ کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کے خلاف ایک قریبی فائنل میں 67-66 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے مسلسل آٹھواں اولمپک طلائی تمغہ جیتا۔ اس فتح نے فرانس کو پیرس گیمز میں اپنی سرزمین پر گولڈ میڈل جیتنے سے محروم کردیا ، حالانکہ وہ […]

Gift this article