Posted inکھیل

پیرس اولمپکس 2024 : میڈلز ٹیبل پر امریکا نے چین سے پہلی پوزیشن چھین لی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق میڈلز ٹیبل پر امریکا نے سہرِ فہرست مقام حاصل کر لیا جبکہ چین دوسری پوزیشن پہ آگیا . تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ چین نے اب تک 45 […]

Gift this article