Posted inکھیل

اولمپکس جوڈو: کینیڈا کی کرسٹا ڈیگوچی اور آذربائیجان کے حیدروف نے گولڈ میڈل جیت لیے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی کرسٹا ڈیگوچی نے خواتین کے انڈر 57 کلوگرام جوڈو زمرے میں طلائی تمغہ جیتا۔ اس فتح نے کینیڈا کو پہلا اولمپک جوڈو ٹائٹل دلایا۔ جبکہ آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے ہدایت حیدروف نے مردوں کے انڈر 73 کلوگرام جوڈو زمرے میں طلائی تمغہ جیتا۔ اس […]

Gift this article