اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلیٹیکو میڈرڈ نے لا لیگا میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے اوساسونا کے خلاف 1-0 سے فتح حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی۔ اس میچ میں جولین الواریز کے دوسرے ہاف کے گول نے میچ کا فیصلہ اٹلیٹیکو کے حق میں کردیا۔ […]
