افغانستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ،پاکستان سے مذاکرات ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کے روز بتایا کہ افغانستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ ہو گیا ہے تاکہ پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران […]
