اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آرڈیننس کے تحت بینکوں کے لیے انکم ٹیکس کی اسینڈرڈ شرح 39 سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی، حکومت کو قرضے دینے کے بدلے بینکوں کے منافع پر 10 سے […]
