اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر تقریباً 46 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا، جس کے تحت جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2.0581 روپے فی یونٹ اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ اس کے […]
