اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق بھارتی اولمپک سکواڈ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا جس میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 72 افراد کا خرچہ گورنمنٹ اٹھائے گی اور وہ قوانین کے مطابق اولمپک ولیج میں قیام […]
