اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے ساتھ ساتھ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ اسکواڈ کا باضابطہ طور پر انکشاف بھارتی کپتان روہت شرما اور […]
