ایمرجنگ ایشیا کپ: انڈیا اے نے شاہینز کو 7 رنز سے ہرا دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان اے نے ہفتہ کو اے سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان شاہینز کو7 رنز سے شکست دے دی۔ فتح کے قریب، مین ان گرین نے العمارات، عمان میں 20 اوور […]
