Posted inکھیل

انڈونیشیا کی نوجوان نے منفرد ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی روہمالیہ نے حیران کن 7-0 وکٹ حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی تاریخ میں بہترین اعداد و شمار کا دعویٰ کیا۔ 17 سالہ آف اسپنر روہمالیا نے بالی میں منگولیا کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں اپنے بین الاقوامی ڈیبیو پر یہ کارنامہ انجام دیا۔ منگولیا […]

Gift this article