Posted inTop News

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کے روز آئندہ اے سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جو 15 سے 22 دسمبر تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ ٹاپ آرڈر بلے باز زوفشان ایاز کو کپتان […]

Gift this article