اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 18 جنوری 2025 سے ملائیشیا میں شروع ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ میں ابتدائی مرحلے کے دوران 16 ٹیمیں چار گروپوں میں تقسیم […]
