ہرارے: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار آغاز کر لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا زمبابوے کی پوری […]
