اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں آسٹریلیا نے میدان کے تینوں شعبوں میں غلبہ حاصل کرتے ہوئے ہندوستان کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]
