Posted inکھیل

پاکستان نیول اکیڈمی کی انٹرنیشنل سیلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل میں 79 ویں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سیلنگ کے بین الاقوامی […]

Gift this article