ٹک ٹاک اور کوک اسٹوڈیو پاکستان انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شارٹ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک میوزیکل پروگرام کوک اسٹوڈیو کے سیزن 15 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا آغاز رواں ماہ 14 اپریل کو ہوا تھا، اب تک اس کے دو گانے ریلیز کیے […]
