آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں، مظفرآباد، باغ اور […]
