اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق کراچی پورٹ پر واقع کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں جمعے کی دوپہر لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں کم از کم 20 کنٹینرز مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئے، تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق واقعے کے وقت […]
