Posted inکھیل

پیرس اولمپکس: ٹینس کی دنیا کے بڑے ناموں کی شرکت

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق نوواک جوکووچ، رافیل نڈال اور اینڈی مرے پیرس اولمپکس میں ٹینس کھیلنے کا ارادہ کر رہے ہیں، جبکہ ڈینیل میدویدیف یوکرین میں روس کی جنگ کی وجہ سے ایک "غیر جانبدار” کھلاڑی کے طور پر مقابلہ […]

Gift this article