Posted inکھیل

یوراگوئے کے لوئس سواریز نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوراگوئے کے مشہور فٹبالرلوئس سواریز نے 37 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو یوراگوئے کے خلاف یوراگوئے کا ورلڈ کپ کوالیفائر قومی ٹیم کے لیے ان کا آخری میچ ہوگا۔ سواریز کا فٹ بال میں طویل […]

Gift this article