اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔ پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلزجیتے ۔ […]
