اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق باکسر ایمانی خلیف پیرس میں جنجام سوانا فینگ کے خلاف اپنا سیمی فائنل میچ جیتنے کے بعد اولمپک گولڈ میڈل کے لیے لڑنے والی ہیں۔انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے اسے نااہل قرار دے دیا کیونکہ وہ مبینہ طور پر صنفی اہلیت کے تقاضوں کو پورا نہیں اترتی […]
