2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سورج گرہن کا مشاہدہ شمالی امریکی ممالک جیسے میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں کیا جا سکے گا۔ اگست 2017 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب امریکا میں مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کیا جائے گا اور اگلی بار اسے دیکھنے […]
