Posted inTop News, پاکستان

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون ملک اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کویت، بحرین، دوحہ کے علاوہ دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان کےمطابق […]

Gift this article