اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی بھی فرد کی فوجداری ذمہ داری سے متعلق رائے دینے کا اختیار حاصل نہیں۔ عدالت نے کونسل کی جانب سے 2025 میں انجینئر محمد علی […]
