جماعت اسلامی نے دھرنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا عندیہ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امیرجماعت اسلامی نے دھرنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے سے ویڈیو لنک سے خطاب میں کہاکہ فرار کا راستہ اختیار کرنے سے کچھ نہیں ہوگا دھرنے […]
